==================================
سیکشن 6: ادب سرائے انٹرنیشنل : ریسرچ میگزین (اردو) 2018
==================================

ادب سرائے انٹرنیشنل : ریسرچ میگزین (اردو) 2018 یہ ایک مکمل اردو سیکشن ہے جس میں ادب سرائے کا مکمل تعارف بھی شامل ہے اور ڈاکٹر شہناز مزمل کے چند اردو انٹرویوز بھی شامل کئے گئے ہیں۔ اہم پروگرامز کی رپورٹس بھی شامل کی گئی ہیں اور کچھ اہم تصویر چھلکیاں بھی شامل ہیں۔ ڈاکٹر شہناز مزمل کی ادبی تخلیقات کا بھی ذکر ہے اور ان پر کیے جانے والے ایم اے اور پی ایچ ڈی کے تھیسس کی بھی تفصیل موجود ہے اس کے علاوہ دیگر ادبی تحقیقی مواب بھی شامل ہے۔ بیسٹ لائف نوٹس میں سے بہترین مضامین بھی شامل ہے اور وقارِ سخن سیریز سے بہترین شعراء اور شاعرات کے فن پارے بھی شامل کئے گئے ہیں۔ ڈاکٹر شہناز مزمل پر بہت سے لوگوں نے کام کیا ہے ، جن میں سے کچھ لوگوں کا کام بھی اس میگزین کی زینت بنایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ بھی اس ایڈیشن میں پڑھنے والوں کے لیے بہت سا مفید کام شامل ہے جسے پڑھ کر یقینا آپ کے خوشی ہوگی۔

فیس بک لنک:

ہمیں آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔

==================================

ڈاکٹر شہناز مزمل (مادرِ دبستانِ لاہور

www.shahnazmuzammil.com

==================================

چئیر پرسن

ادب سرائے انٹرنیشنل

Web: www.adabsaraae.com

==================================

میاں وقارالاسلام

www.mianwaqar.com

==================================

میڈیا ایڈوائزر
ادب سرائے انٹرنیشنل

www.adabsaraae.com

پرنسپل کنسلٹینٹ
مارول سسٹم

www.marvelsystem.com

ڈائیرکٹرآپریشن
نیازی گروپ آف کمپنیز

URL: www.niazigroup.com

Cell: +92 300/333 4102774

==================================